Barkat ul Madina

Availability: In stock
 200  130

احادیث مبارکہ و آثار صحابہ سے ماخوذ درود شریف کے صیغوں کا حسین و جمیل مجموعہ

Compare

Barkat ul Madina:

Barkat ul Madina by Hazrat Maulana Muhammad Muzammil Salawat. In this book, he collected all darood shareef from Books of Ahadeis e Mubaraka. This Book published by Maktaba e Faroorqia.The price of this book in pakistan Rs.130.Only.

احادیث مبارکہ و آثار صحابہ سے ماخوذ درود شریف کے صیغوں کا حسین و جمیل مجموعہ

1- ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
(مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ وَاحِدَۃً ، صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ بِہَا عَشْرًا)
’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ [ مسلم : ۴۰۸] 2- ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس درجات بلند کردیے جاتے ہیں ۔