Tareekh Ummat e Muslima By Maulana Ismail Rehan 3 jild

Availability: In stock
 2,999
Compare

Tareekh Ummat e Muslima By Maulana Ismail Rehan:

تاریخ امت مسلمہ

تینوں جلدوں کا مختصر تعارف .
جلد اول:صفحات:767 بڑا سائز:20×30:8

* علم تاریخ کے تعارف اورمبادیات پرمشتمل مقدمہ
* آدم علیہ السلام سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک انبیائے سابقین کے مختصرمگر مستند حالات
* سیرتِ نبویہ (اصولِ محدثین کے مطابق)
* حضرت ابوبکر صدیق،حضرت عمر فاروق اورحضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہم کی سیرت اورکارنامے

جلد دوم صٖفحات:1101 بڑا سائز:20×30:8

* تاریخ کی تحقیق اورتنقیح کے قواعد وضوابط پر مشتمل رسالہ
* حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ کے خلاف بغاوت کے واقعات سے لے کرحضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شہادت تک مفصل اور مستند حالات
* حضر ت علی المرتضیٰ،حضرت حسن ،حضرت مُعاویہ اورحضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنھم کی سیرت اورکارنامے
* حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ اورعبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالٰی عنہ کی جدوجہد کامحققانہ جائزہ۔اصولِ محدثین،اسماء الرجال اورفقہ کی روشنی میں

جلد سوم:صفحات:1131 بڑا سائز:20×30:8

خلفائے بنومروان
تا
سقوطِ خلافت ِعباسیہ بغداد

73 ھ تا 656ھ
(692ء تا 1258ء)
نوٹ:اس کتاب کی کل چھ جلدیں ہیں ،اب تک تین جلدیں شائع ہوچکی ہیں ،بقیہ پر کام جاری ہے۔ان شاءاللہ بقیہ تین جلدیں بھی عن قریب شائع کی جائیں گی۔

“کتاب تاریخ امت مسلمہ “ملک بھر میں کہیں بھی گھر بیٹھے حاصل کرنے کاآسان طریقہ:

Reviews

Be the first to review “Tareekh Ummat e Muslima By Maulana Ismail Rehan 3 jild”