-15%

Wild Acacia Honey 250grams

Original price was: ₨ 350.Current price is: ₨ 299.

  • Organic Raw Honey
  • Wild Acacia
  • Unheated
  • Untreated
  • Unprocessed

Description

Wild Acacia Honey 250grams:

Wild Acacia Honey also known as Phulai Honey (پھلائی کا شہد). Its best honey consider all over the world. We are offering only Raw honey, mean unheated unprocessed untreated honey. If you not know about crystallization Honey; So please 1st collect all information about raw honey and then place your order.

دنیا بھرمیں خام شہد کو ، شہد کی بہترین حالت مانا جاتا ہے۔خام شہد یا راہنی شہد کی اس حالت کو کہتے ہیں جس میں خالص شہد کو مکھیوں کے چھتے سے چھان کر یا نچور کر بغیر کسی بھی غیر قدرتی طریقے سے گزارے حاصل کیا جاتا ہے اور اس دوران کسی قسم کی حرارت نہیں دی جاتی۔شہد میں موجود تمام قدرتی اجزاء اسی صورت میں محفوظ رہ سکتے ہیں جب اسے بغیر گرم کیے پیک کر دیا جائے۔
بازار میں دستیاب مقامی اور غیر ملکی شہد انتہائی گرم کر کےمقطر( فلٹر )کیے جاتے ہیں جس کا مقصد اسے جمنے سے بچانا اور شفاف بنانا ہوتا ہے، اس عمل سے شہد کی قدرتی افادیت کو انتہائی نقصان پہنچاتا ہے۔خام شہد میں جمنے کا عمل جلد ہو سکتا ہے جو کہ ۱۰۰ فی صد قدرتی عمل ہے۔ شہد جم جائے تو اسی طرح استعمال کرنا بہتر ہے۔شہد کا رنگ ذائقہ اور خوشبو ان پھولوں پر منحصر ہے جن سے مکھی نے شہد حاصل کیا ہے

Reviews

There are no reviews yet.


Be the first to review “Wild Acacia Honey 250grams”